How do people change their color?

How do people change their color?

  ا

I had heard this from my elders in my childhood and today I have seen the reality of it. To what extent has man dropped himself for a few likes and followers? Man's humanity may also be ashamed of it. Shall I kill someone? This nation prepares its own funeral and today's incident is a clear indication of that.

When I opened the talk in the morning, my heart began to sink in waves of deep sorrow, the sudden death of a young star ... and there was no question of disbelief that his wife was filming this video. Yes, but the talk turned out to be a platform of lies. At first, I didn't believe it, but from the authentic sources, the truth did come out. And how did the truth come out and how did all that story start and all happened? May Allah have mercy on the condition of this nation. Amen

بدلتے ہیں لوگ رنگ کیسے کیسے 

بچپن میں یہ بات اپنے بڑوں سے سنی تھی اور آج اسکی حقیقت بھی دیکھ لی انسان نے خود کو چند لائکس اور فولّورز کے لیے کس حد تک گرا دیا ہے انسان کی انسانیت بھی شاید اس سے شرمندہ ہو۔کرونا بھی بھاگ گیا یہ دیکھ کر میں کیا ماروں گا کسی کو یہ قوم خود ہی اپنے جنازے تیار رکھتی ہے اور آج کا واقعہ اس بات کی سہی ترجمانی کرتا ہے۔
صبح ٹک ٹاک اوپن کی تو دل شدید افسوس کی لہروں میں ڈوبنے لگا ایک جوان سٹار کی اچانک موت ۔۔۔۔اور یقین نا کرنے کا سوال ہی نہ تھا کہ اسکی بیوی یہ ویڈیو لگا رہی تھی ۔دل نہ جانے کتنے بوجھ تلے جیسے آگیا ہو مگر ٹک ٹاک آخر نکلا جھوٹ کا پلیٹ فارم پہلے پہل تو یقین نہ آیا مگر مستند ذرائع سے آخر سچ نکل ہی آیا۔اور کیسے نکلا سچ اور وہ سب قصہ کیسے شروع اور تمام ہوا آئیے آپ کو اپنی نیچے دی گئی ویڈیو میں دکھاتے 👇اللہ‎ اس قوم کی حالت پر رحم کرے آمین

0 Comments: